پاکستانی خبریں

بلوچستان میں طوفانی بارش و سیلابی ریلے، شاہراہ بند

شمال مشرقی اور مغربی بلوچستان میں طوفانی بارشیں اور ژالہ باری ہوئی ہے، چمن اور گردونواح میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔ جبکہ ہرنائی میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث پنجاب بلوچستان شاہراہ بند ہوگئی ہے۔ سروتی حفاظتی بند بھی ٹوٹ گیا، جس کے نتیجے میں سیلابی ریلہ…

Related Articles

Back to top button