چیئرمین این ڈی ایم اے کا بڑا اعلان ۔ اہم خبر سامنے آگئی

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہر ممکن فنڈز مہیا کردیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر خسرو بختیار، معاونین خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اور نیشنل سیکیورٹی معید یوسف کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں چیئرمین این ڈی ایم نے کہا کہ بیرون…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں