پاکستانی خبریں

کورونا وائرس سے گھبرانا بالکل نہیں ہے: مشیر اطلاعات کے پی کے

کورونا وائرس سے گھبرانا بالکل نہیں ہے پوری کوشش ہے صوبے کو کورونا سے بچائیں گے۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے کورونا وائرس سے گھبرانا بالکل نہیں ہے۔

پوری دنیامیں یہ وبا پھیلی ہوئی ہے، ہماری پوری کوشش ہے کہ اپنے صوبے کو کورونا سے بچائیں۔

Related Articles

Back to top button