پاکستانی خبریں

پاک فوج کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاک فوج کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے مطابق پاک فوج کی میڈیکل سہولیات وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے فوجی اسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں۔

Related Articles

Back to top button