پاکستانی خبریں

بھارتی عدالت کا یاسین ملک کے خلاف ایک اور گناؤنا اقدام

یاسین ملک پر 30برس پرانے مقدمے میں فرد جرم عائد بھارتی عدالت نےحریت رہنما یاسین ملک پر 30 سال پرانے مقدمے میں فرد جرم عائد کردی۔ کشمیر میڈیا سروس ( کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی عدالت نے یاسین ملک پر بھارتی فضائیہ کے افسر کو قتل کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت…

Related Articles

Back to top button