پاکستانی خبریں

عوام کا معاش اور روزگار کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔ فردوس اعوان

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے معاش اور روزگار کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔ عمران خان کی سربراہی میں ملکی معیشت پر کورونا وائرس کے ممکنہ اثرات سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات پر ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فردوس اعوان نے کہا…

Related Articles

Back to top button