میجرجنرل آصف غفور کا تبادلہ، نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کون؟ بڑی خبر نے تہلکہ مچا دیا

ڈی جی آئی ایس پی آر کو تبدیل کر دیا گیا، میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے نئے ترجمان ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں بڑے عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے کر دیئے گئے ہیں، میجرجنرل آصف غفور کو عہدے سے ہٹا کر میجر جنرل بابرافتخار کو نیا ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کردیا جبکہ میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی اوکاڑہ مقرر کیا گیا۔

میجر جنرل آصف غفور کو 2016 میں اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں