پاکستانی خبریں

وفاقی وزیر شیخ رشید کا نکاح مگر کس سے؟ بڑے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

شیخ صاحب نے نکاح کیا ہوا ہے اور اس نکاح میں میری کیا غلطی ہے؟ میں نے تو نہیں کہا تھا کہ لڑکی کے ساتھ کچھ کریں۔

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے وفاقی وزیر ریلوے کے خلاف محاذ کھول رکھا ہے ،پہلے ایک مبینہ ویڈیو او ر آڈیو سامنے آنے کے بعد اب حریم شاہ کی جانب سے شیخ رشید پر الزامات کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایک انٹر ویو میں حریم شاہ نے کہا کہ شیخ صاحب نے نکاح کیا ہوا ہے اور اس نکاح میں میری کیا غلطی ہے ،میں نے تو نہیں کہا تھا کہ لڑکی کے ساتھ کچھ کریں۔ لڑکی مجھے کہتی ہے کہ میں تمہاری دوست ہوں، تمہاری وجہ سے شیخ صاحب سے ملی تھی ۔ رپورٹر نے سوال کیا کہ کونسی لڑکی ہے؟ جس پر حریم نے کہا وہ شیخ صاحب کو بہت اچھی طرح پتہ ہے۔ شیخ صاحب نے مجھے بتایا تھا کہ انہوں نے نکاح متعہ کیا ہے۔ میں اس بات کی گواہ ہوں شیخ صاحب نے میرے سامنے یہ بات کی تھی ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حریم شاہ نے لوگوں سے سوال کیاہے کہ کیا اسلام میں نکاح متعہ جائز ہے ؟

 

Related Articles

Back to top button