پاکستانی خبریں

نواز شریف کا سب سے بڑا اور اہم ترین ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی، ن لیگی کارکنوں میں سخت تشویش۔۔۔جان لیں آپ بھی اس خبر میں

نواز شریف کے پی ای ٹی سکین میں انکشاف ہوا ہے کہ دل کوخون پہنچانیوالی شریان کے سکڑنے سے دل کے دورہ کاخطرہ ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دل کوخون پہنچانے والی شریان کے سکڑنے سے نواز شریف کودل کے دورے کاخطرہ ہے۔

”انٹروینشن“کامیاب نہ ہوئی تودل کا بائی پاس کرناپڑسکتاہے۔ دل میں خون کی روانی برقراررکھنے کیلئے”کورونری انٹروینشن“ضروری ہے۔

دوسری جانب نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے پی ای ٹی سکین رپورٹ کی تصدیق یاتردید کرتے سے انکار کردیا ہے۔ڈاکٹرعدنان گزشتہ ہفتہ نوازشریف کی”کورونری ڈیزی“کی تصدیق کرچکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button