پاکستانی خبریں

ملک کے بیشتر حصوں میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا

زلزلہ صوبہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں محسوس کیا گیا جس کے بعد لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلہ صوبے کے کئی علاقوں میں محسوس کیا گیا جس کے بعد لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

Related Articles

Back to top button