پاکستانی خبریں

خوشخبری! پاکستان کے کون سے صوبے میں گیس کے نئے ذخائردریافت، لاکھوں کیوبک فٹ گیس نکل رہی ہے

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ ابتدائی نتائج کے مطابق قلات سے ایک کروڑ 7 لاکھ کیوبک فٹ گیس نکل رہی ہے.

پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری سندھ اور بلوچستان سے گیس کے ذخائر دریافت ہوگئے۔

گیس کاذخیرہ بلوچستان کے ضلع قلات جبکہ سندھ کے ضلع خیرپور میں ملاہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اوربلوچستان میں گیس کے نئے ذخائردریافت ہوئے ہیں.

گیس کے ذخائر بلوچستان کے ضلع قلات اور سندھ کے ضلع خیرپورسے ملے ہیں، جہاں لاکھوں کیوبک فٹ گیس نکل رہی ہے۔

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق قلات کے علاقے میں یہ پہلی دریافت ہے۔

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ ابتدائی نتائج کے مطابق قلات سے ایک کروڑ 7 لاکھ کیوبک فٹ گیس نکل رہی ہے.

جبکہ خیرپورسے 2 کروڑ 86 لاکھ مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے ۔

Related Articles

Back to top button