پاکستانی خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس، کچھ دیر بعد

ترجمان پاک فوج کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں ملک میں امن وامان اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزا کے معاملے پر بھی گفتگو کا امکان ہے۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کچھ دیر میں پریس کانفرنس کریں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں ملک میں امن وامان اور سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کی سزا کے معاملے پر بھی گفتگو کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

واضح رہے ترجمان پاک فوج نے کورکمانڈرزکانفرنس کے بعد پریس کانفرنس کرنی تھی، لیکن بعض وجوہات کی بناء پر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرس نہیں کی تھی۔

میجر جنرل آئی ایس پی آر پریس کانفرنس میں ملک میں امن وامان کی صورتحال اور داخلی وخارجی معاملات پر میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔

Related Articles

Back to top button