پاکستانی خبریں

پاکستان کے بڑے شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف و حراس پھیل گیا

پشاور، کوہاٹ، آزاد کشمیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ذکر کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہرنکل آئے۔

پشاور، کوہاٹ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ذکر کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہرآ گئے۔

لوگوں کے درمیان شدید خوف و حراس پایا جا رہا ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں کی شدت کا ابھی درست طریقے سے پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جب لوگوں نے ذلزلے کے جھٹکے محسوس کیے تو وہ کلمہ طیبہ کا ذکر کرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

تاہم ابھی شدت کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا ہے۔

اسکے علاوہ کشمیر اوراسکے گردنواح میں بھی زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، تاہم زلزے کے مرکز کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

 

Related Articles

Back to top button