پاکستانی خبریں

ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے وزیر اعظم عمران خان کو انتہائی قیمتی تحفے بھجوا دیا، حیران کن خبر آ گئی

ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے وزیر اعظم عمران خان کو انتہائی قیمتی تحفے سے نواز دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان کو ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے قیمتی گاڑی تحفہ میں دی ہے ، مشیر تجارت عبد الرزاق داﺅدوزیراعظم کی طرف سے تحفہ وصول کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے قیمتی گاڑی کاتحفہ دیاہے ۔ وزیر اعظم کو گاڑی کا تحفہ دیئے جانے کی تقریب کا انعقاد پیر کو ملائشین سفارتخانے میں کیاجائے گا ۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے مشیر تجارت عبد الرزاق داﺅد مہاتیر محمد کی جانب سے تحفے میں دی جانیوالی گاڑی وصول کریں گے ۔ واضح رہے کہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران ملائشین وزیر اعظم مہاتیر محمد نے وزیر اعظم عمران خان کو تحفہ میں گاڑی دینے کا اعلان کیا تھا ۔

Related Articles

Back to top button