پاکستانی خبریں

پی آئی اے کے طیارے کو افغانستان میں کیوں روک لیا؟ عجیب و غریب وجہ سامنے آتے ہی حکومت پریشان

پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے طیارے کو افغانستان کے دارلحکومت کابل میں روک لیا گیاہے۔

کابل سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی آئی اے میں 162 مسافر سوار ہیں جسے بڑا رن وے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی جبکہ پائلٹ کو اڑان بھرنے کیلئے چھوٹا رن وے استعمال کرنے کی ہدات کی جارہی ہے۔

افغان حکام نے پاکستانی طیارے کو کابل ہی میں روک لیاہے، کابل ایئر پورٹ پر بڑے رن وے پر دیگر پروازیں اڑان بھر رہی ہیں۔ افغان حکام نے مسافروں کو جہاز سے بھی اترنے سے روک دیاہے جس کے باعث وہ محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم کے خلیجی ممالک سے رابطے کام کر گئے، پاکستانی عوام کیلئے روزگار کے مواقعوں میں اضافہ

یاد رہے کہ پاکستان سے گلف ممالک میں جانے والی افرادی قوت میں ریکارڈ اضافہ ہو گیاہے، سعودی عرب، دبئی، قطر اور اومان نے پاکستان لیبر کوٹے میں اضافہ کر دیاہے۔

سعودی عر ب بھیجے جانے والی ورک فورس 207 فیصد بڑھ گئی ہے، صرف دس ماہ میں دو لاکھ 58 ہزار سے زائد پاکستانی سعودی عرب گئے ہیں۔ ا س سے قبل 84 ہزار پاکستانی مزدور سعودی عرب پہنچ سکے تھے، متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی پاکستانیوں کا اضافہ کوٹہ بھیجا گیاہے۔

 

Related Articles

Back to top button