پاکستانی خبریں

نیب کا بہت بڑا اقدام کس بڑے سیاسی شخصیت کو طلب کر لیا؟ جانیے اس خبر میں

قومی احتساب بیور (نیب) نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو طلب کرلیا۔

ذرائع نیب کا کہنا ہے کہ نیب راولپنڈی نے سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سلیم مانڈوی والا سے جعلی بنک اکاونٹس سے متعلق کیس میں پوچھ گچھ ہوگی جبکہ سابق ایم ڈی اعجاز ہارون سے کاروباری لین دین سے متعلق بھی نیب سوالات کرے گی۔

نیب راولپنڈی نے اعجاز ہارون کو اومنی گروپ کو 12 پلاٹس فرضی ناموں پرالاٹ کرنے پر گرفتار کر رکھا ہے۔

Related Articles

Back to top button