پاکستانی خبریں

حکومتِ پاکستان نے افغانستان اور ایران کی دوستی کو مزید مضبوط بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں، خطے میں ہلچل

حکومتِ پاکستان نے افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر بارڈرمارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے بارڈرمارکیٹ کیلئے وزارت تجارت کو ٹاسک دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر بارڈرمارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے بارڈرمارکیٹ کیلئے وزارت تجارت کو ٹاسک دے دیا، افغانستان، ایران کی حکومت کے ساتھ بارڈرمارکیٹس کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کی سرحدوں پر بارڈرمارکیٹس قائم کی جائیں گی، سرحدوں پر باڑ اور سمگلنگ کی وجہ سے تجارت متاثر ہورہی ہے، بارڈرمارکیٹس سے مقامی آبادی کو تجارتی سہولتیں میسر آسکیں گی۔

 

Related Articles

Back to top button