پاکستانی خبریں

امریکی سفارتخانے سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی تفصیلات اس خبر میں

پاکستان میں موجود امریکی سفارتخانے نے امریکی ویزے کی درخواست دینے والے پاکستانی شہریوں کو انکا پاسپورٹ گھر بھجوانے کے حوالے سے ایک آپشنل ہوم ڈیلیوری سروس کی پیش کش کی ہے۔

 

جس کے تحت سات سو روپے (پاکستانی) کی ادائیگی پر پاسپورٹ اور ویزا پاکستان میں موجود کسی بھی پتے پر روانہ کیا جاسکے گا۔

بدھ کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے کیے گئے ایک ٹوئٹ میں اس سروس جسے پریمیئم ڈیلیوری کا نام دیا گیا ہے اسے استعمال کرنے کا طریقہ بھی بتایا گیا ہے، اور کہا گیا ہے کہ درخواست جمع کرانے کے دوران اس آپشن کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔

 

Related Articles

Back to top button