پاکستانی خبریں

مریم نواز کو والد کے پاس پہنچانے کے تمام تر انتظات مکمل کر لیے گئے، بڑی خبر نے آتے ہی ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

مریم نواز کو والد کے پاس پہنچانے کے تمام تر انتظات مکمل کر لیے گئے، مریم نواز کو پرسوں رات کو یہ پیغام ملا ہے کہ آپ فکر نہ کریں آپ کو والد کے پاس پہنچانے کے انتظامات جلد ہی مکمل کر لیے جائینگے۔

سینئرصحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو والد کے پاس پہنچانے کے تمام تر انتظات مکمل کر لیے جائینگے ۔عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو پرسوں رات کو یہ پیغام ملا ہے کہ آپ فکر نہ کریں آپ کو والد کے پاس پہنچانے کے انتظامات جلد ہی مکمل کر لیے جائینگے۔

عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پرسوں رات مریم نواز کو یہ پیغام دیا گیا کہ وہ فکر مند نہ ہوں انکو جلد ہی انکے والد میاں محمد نواز شریف کے پاس لندن بھجوانے کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے جائینگے۔انٹرویو میں انھوں نے اس بات کو واضع نہیں کیا کہ یہ پیغام کس کی جانب سے دیا گیا ہے تاہم اس بات پر بحث جاری ہے۔

Related Articles

Back to top button