پاکستانی خبریں

پاکستان کی 114 جیلوں کی اندرونی صورتحال سامنے

ملک بھر کے 114 جیلوں کی اندرونی صورتحال سامنے آگئی۔

جیلوں میں 57 ہزار کے گنجائش میں 77 ہزار قیدی، رکھے گے ہیں۔

پنجاب کی 42 جیلوں میں 32,477 افراد کی گنجائش ہے جبکہ  ان میں 47,077 لوگ قید ہیں۔
سندھ کی 24 جیلوں میں 13,038 قیدیوں کی جگہ ہے جبکہ وہاں 17,239 لوگ قید ہیں۔
خیبر پختونخواہ کی 37 جیلیوں میں 9,642 افراد کی جگہ ہے اور وہاں 10,871 افراد قید ہیں۔
بلوچستان کی 11 جیلیوں میں 2,585 افراد کی گنجائش ہے جبکہ وہاں 2,088 افراد قید ہیں۔
اس طرح صرف بلوچستان ایک واحد صوبہ ہے جہاں گنجائش سے کم لوگ قید ہیں۔

(وزارت داخلہ رپورٹ)

Related Articles

Back to top button