پاکستانی خبریں

بچوں کیلئے آئی ایسی خبر کہ چہرے کھل اٹھیں گے، موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن آگیا

سبی میں سردعلاقوں میں 75 اور گرم علاقوں میں موسم سرما کی 10 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، سبی میں چھٹیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سردعلاقوں میں اسکولز16 دسمبر2019 سے 29 فروری 2020 تک بند رہیں گے جبکہ گرم علاقوں کے اسکولز22 سے 31 دسمبرتک 10 روز کیلئے بند رہیں گے۔

زرائع کے مطابق سبی میں سردعلاقوں میں 75 اور گرم علاقوں میں موسم سرما کی 10 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

مزید پڑھیں: ملک کے بالائی علاقوں میں برفبای

یاد رہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں جاری برفباری سے ملکہ کوہسار سمیت گلیات اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں نے سفید چاردر اوڑھ لی۔

گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں برف باری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا۔

 

 

Related Articles

Back to top button