پاکستانی خبریں

کونسے بڑے کیس میں نیب کو عدالت نے طلب کر لیا، جان کر آپ حیران ہو جائینگے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر نیب سے10 دسمبرکوجواب طلب کرلیا۔

جمعرات کو ہائيکورٹ کے چيف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی ميں 2 رکنی بنچ نے درخواستِ سماعت کی ۔

ليگی رہنما نے گزشتہ روزضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائرکی تھی۔ ان کے وکيل حیدر وحید نےایل این جی کیس کے حتمی فیصلے تک ضمانت منظورکرنے کی استدعا کی۔

عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست پر تحريری جواب جمع کروانے کی ہدایت کی اور10 دسمبر تک جواب طلب کرليا۔

ایل این جی کیس میں گرفتار مفتاح اسماعیل جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

 

Related Articles

Back to top button