پاکستانی خبریں

فروغ نسیم ایک اور بڑے عہدے سے مستعفی

سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے ایک عہدہ بھی چھوڑ دیا، پاکستان بار کونسل کی سندھ کی نشست خالی ہوگی۔

سابق وزیر قانون نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ فروغ نسیم کے استعفے کے باعث پاکستان بار کونسل کی سندھ کی نشست خالی ہوگی۔

نشست خالی ہونے کے باعث ایڈوکیٹ یاسین آذاد کو اس نشست پر مقرر کردیا گیا۔

Related Articles

Back to top button