پاکستانی خبریں

وزیراعظم عمران خان کی زبان ایک بار پھر پھسل گئی۔

وزیراعظم عمران خان کی زبان ایک بار پھر پھسل گئی۔

گزشتہ روز ماحولیات کے موضوع پر تقریر کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں۔ وزیراعظم اس سے پہلے بھی اپنی تقاریر میں تاریخی، جغرافیائی اور اعداد و شمار کی بہت سی غلطیاں کرچکے ہیں۔

وہ ایرانی صدر کےہمراہ تقریب سے خطاب میں جرمنی اور جاپان کو ایک دوسرے کا ہمسایہ ملک بھی قرار دے چکے ہیں۔

ملک سے باہر اس جغرافیائی غلطی پر اپوزیشن نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا تھا، خاص طور پر ان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو کے ساتھ طنزیہ سوال کیا تھا کہ کیا جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملتی ہیں؟

 

Related Articles

Back to top button