پاکستانی خبریں

مسلم لیگ نواز کو اچانک سے بڑے چیلنج کا سامنا، الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے کیا ہدایت جاری کردی؟ خبر آگئی

الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے مسلم لیگ ن کو غیرملکی فنڈنگ کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کردی، اسکروٹنی کمیٹی نے نواز لیگ کو پارٹی فنڈنگ سے متعلق سوالنامہ دے دیا اور جواب دینے کی ہدایت کرتے ہوئے 29 نومبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ اسکروٹنی کمیٹی نے مسلم لیگ ن کو غیرملکی فنڈنگ کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کردی، اسکروٹنی کمیٹی نے نواز لیگ کو پارٹی فنڈنگ سے متعلق سوالنامہ دے دیا اور جواب دینے کی ہدایت کرتے ہوئے 29 نومبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔

مزید پڑھیں: عدالت عظمیٰ کا اہم فیصلہ سامنے آگیا، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل۔۔۔ اندرونی کہانی بےنقاب

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا، عدالت عظمیٰ نے آرمی چیف اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔

 

Related Articles

Back to top button