پاکستانی خبریں

بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کا ٹیلیفونک رابطہ کیا اہم معاملات طے پاگئے جانیے اس خبر میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی فونگ گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی اور رہبر کمیٹی کو مزید فعال کرنے پر اتفاق کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور…

Related Articles

Back to top button