پاکستانی خبریں

چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلیٰ حکام کی عدالتوں میں پیشی اورانصاف کی جلد فراہمی کے متعلق بڑے اعلانات۔ تفصیلات اس خبر میں

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ہمارا کام انصاف کرنا نہیں بلکہ قانون کے مطابق انصاف کرنا ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے بروقت مقدمات درج نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا اور ہدایت کی کہ بروقت مقدمات کے اندراج…

Related Articles

Back to top button