پاکستانی خبریں

کرپشن کرنے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کی تجویز کس نے دی اور کیوں دی؟ تہلکہ خیز خبر سامنے آگئی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس گذشتہ روز چئیرمین کمیٹی نواز یوسف تالپور کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں کرپشن و بدعنوانی کے خاتمے سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا گیا پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی عنایت اللہ خٹک نے کرپشن کیسز کا مکمل ڈیٹا جمع نہ کرنے پر ایف آئی اے حکام…

Related Articles

Back to top button