پاکستانی خبریں

شہباز شریف کے بعد کس اہم سیاسی لیڈر کو چئیرمین پی اے سی نامزد کیے جانے کا فیصلہ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کے بعد اب رانا تنویر کو چئیرمین پی اے سی نامزد کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی ) کی چئیرمین سے مستعفی ہوگئے ہیں اور شہباز شریف کا بطور چئیرمین پی اے سی استفعیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔اسپیکر…

Related Articles

Back to top button