bolnewsurdu.com
پاکستان میں صدارتی انتخاب اگست کےتیسرے ہفتے ہوں گے
اسلام آباد (بول نیوز اردو) پاکستان میں صدارتی انتخاب اگست کے تیسرے ہفتے ہوں گے، پاکستان کے صدر ممنون حسین کے عہدے کی مدت 8 ستمبر 2018 کو پوری ہو جائے گی
Ahsan MuGhaL