پاکستانی خبریں

خسرو بختیار کو بڑا دھچکا وزارت کا قلمدان کیوں واپس لے لیا گیا؟ بڑی خبر سامنے آگئی

خسرو بختیار کو پیٹرولیم کی وزارت دینے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا، سابق وزیر برائے منصوبہ بندی کو اب وزارت نیشنل فوڈ اینڈ سیکیورٹی کا قلم دان دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ میں ردوبدل کے حوالے سے وفاقی کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیے ہیں، اسد عمر کو منصوبہ بندی و ترقی اور اصلاحات کےوفاقی وزیر…

Related Articles

Back to top button