پاکستانی خبریں

افسوسناک حادثہ، کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق

پنجاب کے علاقے دریائے ستلج میں مسافروں کی کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

زرائع کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ملکو شیخو کے قریب کشتی کو حادثہ پیش آیا جس میں 25 افراد سوار تھے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آپریشن شروع کیا۔ تام دم تحریر 25 میں سے پانچ افراد کی نعشیں نکال لی گئی ہیں اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔

Related Articles

Back to top button