پاکستانی خبریں

فضل الرحمن کے پلان بی میں کارکنان آپے سے باہر، روڈ بند کرنے سے روکنے پر شہریوں ہر ظالمانہ تشدد

جے یو آئی(ف) کے کارکنوں نے بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،۔ نجی ٹی وی کے مطابق موٹر وے چوک پر روڈ بلاک کرنے کے عمل کے دوران ایک بزرگ شہری نے مظاہرین سے کہا کہ روڈ بلاک نہ کیا جائے اس سےلوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس پر جے یوآئی ف کے کارکنان نے بزرگ…

Related Articles

Back to top button