پاکستانی خبریں

ق لیگ کے بعد حکومت کی کونسی سب سے بڑی اتحادی جماعت نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دے دیا؟ تہلکہ خیز خبر سامنے آگئی

اسلام آباد میں تحریک انصاف حکومت کے غیر یقینی مستقبل پر چہ مہ گوئیاں ہو رہی ہیں۔ اب اتحادی جماعتوں نے بھی اپنا لب و لہجہ تبدیل کر لیا ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے بھی اس بات پر غور شروع کر دیا کہ تحریک انصاف کی حکومت میں شراکت داری سے آخر اسے کیا…

Related Articles

Back to top button