پاکستانی خبریں

لاہور ہائیکورٹ کا بہت بڑا فیصلہ ن لیگ کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی غیر مشروط درخواست کو قابل سماعت قراردیدیا ہے۔ سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے او ر اس حوالے سے حکومتی شرائط ختم کرنے کیلئے دائر درخواست پرلاہور ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔عدالت نے…

Related Articles

Back to top button