پاکستانی خبریں

نواز شریف سے سکیورٹی بانڈ کیوں مانگا گیا؟ حیران کن انکشاف نے سب کو پریشان کر دیا، جانیے آپ بھی اس خبر میں

نواز شریف سے سکیورٹی بانڈ دو وجوہات کی بنا پرمانگا گیا۔ انکشاف نے پاکستانی سیاست کا رخ موڑ دیا۔

تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ سکیورٹی بانڈ اس لئے مانگا گیا ہے اس کی وجہ میڈیا میں ہونیوالی باتیں ہیں اوردوسری عمران خان کی 16ماہ سے یہ تکرار ہے کہ این آر او نہیں دوں گا ۔

ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ یہ باختیار اور بڑے لوگوں کاملک ہے ، یہاں اساتذہ کو تو ہتھکڑیاں لگتی ہیں لیکن بنارسی ٹھگوں کونہیں لگتیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بڑے لوگوں کا ملک ہے ، اب یہ نوٹنکیاں بند کردینی چاہئے ۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں جو چاہتی ہیں ہم عوام کریں گے لیکن ہم کو اتنا زیادہ بیوقوف نہ بنائیں ۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی بانڈ اس لئے مانگا گیا ہے کہ اس کی وجہ میڈیا میں ہونیوالی باتیں ہیں اوردوسری عمران خان کی 16ماہ سے مسلسل تکرار ہے کہ این آر نہیں دوں گا ۔ان کاکہناتھاکہ حکومت ہم کو بیوقوف بنانے کی کوشش کررہی ہے ۔

Related Articles

Back to top button