پاکستانی خبریں

نواز شریف کوکچھ ہوجاتا ہے تو پھر اس کی ذمہ داری کس پر جائے گی؟ حیران کن انکشاف سامنے آگئے

 اگر حکومت نواز شریف کوعلاج کیلئے باہر نہیں بھیجتی اورنواز شریف کوکچھ ہوجاتا ہے تو پھر حکومت کو اس کی ذمہ داری بھی لینی چاہئے۔

تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ اگر حکومت نواز شریف کوعلاج کیلئے باہر نہیں بھیجتی اورنواز شریف کوکچھ ہوجاتاہے تو پھر حکومت کو اس کی ذمہ داری بھی لینی چاہئے۔

مظہر عباس نے کہا کہ تحریک انصاف نواز شریف کی بیماری کا اپنے اوپر خواہ مخواہ بوجھ کیوں لے رہی ہے ؟ حکومت کی کنفیوژن اس معاملے میں غیر ضروری ہے کیونکہ نواز شریف کے معاملے میں تحریک انصاف جو اہداف حاصل کرنا چاہتی تھی ، وہ حاصل کرلئے گئے ہیں۔

مظہرعباس کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نواز شریف کوعلاج کیلئے باہر نہیں بھیجتی اور نواز شریف کوکچھ ہوجاتاہے تو پھر حکومت کو ذمہ داری بھی لینی چاہئے کہ یہ ہمارے باہر نہ بھیجنے کی وجہ سے ہواہے ۔

Related Articles

Back to top button