پاکستانی خبریں

مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق خوفناک خدشات کا اظہارسامنے آگیا، جس نے سب پر سکتہ طاری کر دیا، جانیے اس خبر میں

عقلمند لوگوں کا وطیرہ ہوتا ہے کہ ان کو پتہ ہو کہ ان کوکہاں تک جانا چاہئے۔

تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جس روش پر چل رہے ہیں ، اس طرح اپنے آپ کومروا لیں گے اور انپے ساتھیوں کو مروا لیں گے ۔

ایاز امیر نے کہا ہے کہ یہ عقلمند لوگوں کا وطیرہ ہوتا ہے کہ ان کو پتہ ہو کہ ان کوکہاں تک جانا چاہئے ،اس بات کی جس جس کوسمجھ نہ آئی ، اس کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ۔ اس بات کی سمجھ شیخ السلام کو نہیں آئی تھی اور شیخ الاسلام نے اپنی پارٹی کا بیڑ ہ غرق کرلیا تھا ۔

ایاز امیر کا کہنا تھا کہ عمران خان اس لئے بچ گئے کہ ان کو آکسیجن دینے والے تھے اور اب پتہ نہیں کہ مولانا فضل الرحمان کو آکسیجن دینے والے ہیں یا نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان جس روش پر چل رہے ہیں ، اس طرح اپنے آپ کومروا لیں گے اور انپے ساتھیوں کو مروا لیں گے ۔

Related Articles

Back to top button