پاکستانی خبریں

جے یو آئی (ایف ) کے آزادی مارچ کے شرکا میں آج راشن فراہم کیا جا ئے گا

ترجمان جے یو آئی (ایف ) کے مطابق آزادی مارچ میں شریک کارکنوں کوآج راشن فراہم کیا جائے گا، انتظامیہ کیجانب سے کارکنوں کوایک ہفتے کاراشن دیاجائےگا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یو آئی (ایف ) نے میڈیا کو بتایا ہے کہ آزادی مارچ میں شریک کارکنوں کوآج راشن فراہم کیا جائے گا۔ انتظامیہ کیجانب سے کارکنوں کوایک ہفتے کاراشن دیاجائےگا۔ راشن میں دال،چینی،پتی،گھی ودیگرروزمرہ ضروریات کی اشیادی جائیں گی۔ پارٹی کے مخیرحضرات کیجانب سے کارکنوں میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button