پاکستانی خبریں

نواز شریف نے بیرون ملک روانگی کا پروگرام کیوں ملتوی کر دیا ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

نواز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا، سابق وزیراعظم کو کل بروز اتوار کو لندن کیلئے روانہ ہونا تھا، تاہم اب اگلے ہفتے کسی روز روانہ ہوں گے۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا ہے۔ نواز شریف کو علاج کیلئے کل…

Related Articles

Back to top button