پاکستانی خبریں

چینی سفیر یاؤ جِنگ نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی تفصیلات اس خبر میں

چین نے گوادر میں 19فیکٹریاں قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین، بلوچستان کے کان کنی، زراعت، فشریز اور پانی کے شعبوں کی ترقی میں کردار ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، گوادر میں 19 فیکٹریاں بھی لگائی جائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی قونصل…

Related Articles

Back to top button