18

نواز شریف کا نام ’ای سی ایل ‘ سے نکالا جائے گا یا نہیں؟ وزیر اعظم عمران کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ نوازشریف کا نام قانونی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ای سی ایل سے نکالا جائے۔ حکومت پر الزام نہیں آنا چاہیے کہ وہ نوازشریف کا علاج کروانے میں رکاوٹ ہے، طبی اورانسانی بنیاد پر نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کیا جائے۔ میڈیا رپورٹس…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں