19

اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف اپوزیشن کا بہت بڑا اقدام

اپوزیشن جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرادی ہے۔ اپوزیشن نے قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرایا ہے، جس میں ڈپٹی اسپیکر پر خلاف آئین اور قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد مرتضیٰ جاوید…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں