پاکستانی خبریں

بڑی خبر آ گئی، تعلیمی اداروں میں موبائل فون اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد۔۔۔ یہ فیصلہ کیوں کیا؟ جان لیں اس خبر میں

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موبائل فون اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی اداروں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں سوشل میڈیا کے استعمال پر بھی پابندی عائد کر دی گئی، پابندی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لیے عائد کی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button