پاکستانی خبریں

وزیراعظم عمران خان کا استعفے اور مذاکرات کے متعلق بڑا اعلان تہلکہ خبر سامنے آگئی

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کے استعفے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ اس ضمن میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اپنے مطالبے پر بضد ہیں۔ مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی پانچ ملاقاتوں پر چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو بریف کیا۔ذرائع کے مطابق چودھری پرویز…

Related Articles

Back to top button