پاکستانی خبریں

مفتی کفایت اللہ کے الزامات رد: وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کس نے بیان جاری کر دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

جمعیت علما اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی جانب سے الزام لگنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں بڑا بیان آگیا۔

جمعیت علما اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی جانب سے الزام لگنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جما ئما خان بھی میدان میں آگئیں ۔ مفتی کفایت اللہ نے الزام عائد کیا تھا کہ وکی لیکس والا شخص وکی جمائما خان کا بھائی ہے اور وکی لیکس اسی سازش کا حصہ ہے ۔ اس بیان پر جمائما خان نے بھی اپنی خاموشی توڑ دی ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمائما خان نے کہا کہ” جو اردو نہیں بولتے ان کے لیے ،بظاہر میرے ایک فرسٹ کزن کا نام وکی ہے جس نے وکی لیکس کیں۔

 

میرا کزن عمران خان کا حمایتی اور یہودی ایجنڈے پر ہے۔ جمائما خان مفتی کفایت اللہ کے الزام پر خوب محظوظ ہوئیں اور مفتی کفایت اللہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسے آدمی کا کہنا ہے جو نام نہاد مذہبی سکالر ہے۔ بظاہر میرا کزن عمران خان کا حمایتی اور یہودی ایجنڈے پر ہے

جمائما خان مفتی کفایت اللہ کے الزام پر خوب محظوظ ہوئیں اور مفتی کفایت اللہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسے آدمی کا کہنا ہے جو نام نہاد مذہبی سکالر ہے۔

 

Related Articles

Back to top button