پاکستانی خبریں

چوہدری پرویز الٰہی کا بہت بڑا کارنامہ ۔ مولانا کا بہت بڑا اقدام اٹھانے کا امکان تفصیلات اس خبر میں

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مذاکرات میں بریک تھرو کا امکان ہے۔ 24 گھنٹوں میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کی مولانا فضل الرحمن کے ساتھ دوسری ملاقات ہوئی ہے۔دونوں کے مابین مذاکرات کے حوالے سے اس سے قبل بھی ایک ملاقات ہو چکی ہے۔ مولانا فضل الرحمن چوہدری پرویز الہیٰ سے ہونے…

Related Articles

Back to top button