پاکستانی خبریں

وزیر اعظم عمران کی زیر صدارت کرتارپور راہداری کے افتتاح سے متعلق اجلاس، سکھ زائرین تو فین بن گئے۔۔۔ بھارت میں تھرتھلی مچ گئی

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کرتارپور راہداری کے افتتاح سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں بھارت اور دنیا بھر سے آنے والے سکھ زائرین کی سہولت کاری اور کرتار پور کوریڈور کے افتتاح سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا گیا ہے۔

اجلاس میں وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری، وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ، سیکرٹری خارجہ، سیکرٹری داخلہ، سپیشل سیکرٹری خزانہ، سیکریٹری دفاع، سیکریٹری مذہبی امور و دیگر سینئر افسران بھی اجلاس میں شریک ہوئے، وزیراعظم نے سکھ زائرین کے لیے سہولیات اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Related Articles

Back to top button