پاکستانی خبریں

پشاور میں 2 بہنوں نے اپنے والد کو گولی مار کر قتل کردیا ، حیران کن وجہ بھی سامنے آگئی

پشاور میں 2 بہنوں نے مبینہ طور پر پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر اپنے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ 6؍ دن قبل پشاور کے مضافاتی علاقے لڑمہ میں خزانہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ خزانہ اور چمکنی پولیس اسٹیشنوں کے اے ایس پی نے بتایا کہ مقتول…

Related Articles

Back to top button