پاکستانی خبریں

نواز شریف سے نوٹ تو کیا, نوٹ گننے کیلئے تھوک بھی نہیں لے سکیں گے, کس کے بیان نے سب کو چونکا دیا

 ڈیل کے نام پر نواز شریف سے نوٹ تو کیا نوٹ گننے کیلئے تھوک بھی نہیں لے سکیں گے۔

سلم لیگ(ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ڈیل کے نام پر نواز شریف سے نوٹ تو کیا نوٹ گننے کیلئے تھوک بھی نہیں لے سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق (ن) لیگی رہنما عابد شیر علی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ڈیل کے نام پر نواز شریف سے نوٹ تو کیا نوٹ گننے کیلئے لگائی جانیوالی تھوک بھی لے سکیں تو میرا نام شیخ رشید رکھ دیجئے گا۔واضح رہے کہ نواز شریف کی علالت کے باعث بیرون ملک جانے کی قیاس آرائیاں سوشل میڈیا پر جاری ہیں اور یوں محسوس کیا جا رہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کسی ڈیل کے تحت بیرون ملک روانہ ہونگے۔

 

Related Articles

Back to top button